اسلام آباد : پاکستان کو چین سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک میں موصول ہوگئے، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کہتے ہیں کہ رقم سے ذرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہوں گے
I am pleased to announce that Chinese consortium loan of RMB 15 billion (roughly $2.3 billion) has been credited into SBP account today, increasing our foreign exchange reserves.
— Miftah Ismail (@MiftahIsmail) June 24, 2022
وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ چین سے 2.3 ارب ڈالر موصول ہو گئے، رقم اسٹیٹ بینک کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں موصول ہوئی،مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ رقم سے ذرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہوں گے
Comments are closed.