اسلام آباد : یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 50 ہزار ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ کر لیا
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج آئندہ مالی سال جاری رکھنے کے معاملے پر یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 50 ہزار ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ٹینڈر کے تحت بولیاں 27 جولائی تک طلب کر لی گئیں ۔لفافہ بند بولیاں 27 جولائی کو ہی کھولی جائیں گی
Comments are closed.