ایلون مسک نے ٹوئیٹر خریدنے کا معاہدہ ختم کردیا

ٹوئٹر کے چیئرمین کا ایلون مسک کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

اسلام آباد : ایلون مسک نے ٹوئیٹر خریدنے کا معاہدہ ختم کیا ہے۔

ایلون مسک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایلون مسک نے جعلی اکاونٹس کی تفصیلات فراہم نہ کیے جانے پر معاہدہ ختم کیا ہے۔

دوسری جانب غیرملکی خبر رساں ایجنسی نے کہا ہے کہ ٹوئٹر کے شیئرز 6 فیصد گر گئے۔ ٹوئٹر کے چیئرمین نے ایلون مسک کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔

Comments are closed.