اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ گرفتار

کراچی : سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

حلیم عادل شیخ کو جامشورو میں گرفتار کیا گیا ہے، حلیم عادل شیخ آج اینٹی کرپشن جامشورو میں اپنا بیان درج کروانے گئے تھے، جہاں انہیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Comments are closed.