نئی دہلی: بھارتی کانگریس کے صدر راہول گاندھی رافیل طیاروں کےا سکینڈل میں مودی پر برس پڑے، کہا مودی کابراہ راست نام آرہا ہےانکوائری کی جائے، پردھان منتری پر مقدمہ چلانےکےلیے کافی ثبوت مل گئے ہیں۔
بھارتی کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے پریس کانفرنس میں مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا
رافیل اسکینڈل کیس میں مودی کابراہ راست نام آرہا ہے انکوائری کی جائے۔۔پیسا کہاں گیا ۔۔
مودی کے خلاف کرمنل انویسٹی گیشن ہونی چاہئے۔۔
راہول گاندھی نے کہا مودی نے اپنے دوست کو فائدہ پہنچانے کیلیے رافیل ڈیل کابجٹ بڑھایا۔۔
اس سے پہلے ٹوئیٹ میں راہول گاندھی کا کہناتھاکہ ۔۔ رافیل طیاروں کے اسکینڈل میں نریندر مودی پر مقدمہ چلانے کے لیے کافی ثبوت مل گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کرپشن کی کڑی مودی کے ساتھ شروع ہوئی اور ان پر ہی ختم ہونی چاہئے۔۔
Comments are closed.