وزیراعظم نے کل جماعتی کانفرنس طلب کر لی

سیلاب کی صورتحال پر بلائی گئی اے پی سی میں پی ٹی آئی کو دعوت نہیں دی گئی

اسلام آباد : سیلاب کی ملک گیر جاری تباہ کاریوں پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کل جماعتی کانفرنس طلب کر لی ہے کل جماعتی کانفرنس پیر کو سہہ پہر وزیر اعظم ہاوس میں منعقد کی جائے گی
ملک میں جاری سیلاب کی تباہ کاریاں پر وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ک جماعتی کانفرنس پیر کو سہہ پہر وزیر اعظم ہاوس میں منعقد کی جائے گی
اے پی سی میں پی ڈی ایم، اتحادی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے، اے پی سی میں ملک میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق امور پر مشاورت کی جائے گی،
سیلاب کی صورتحال پر بلائی گئی اے پی سی میں پی ٹی آئی کو دعوت نہیں دی گئی،

Comments are closed.