عمران خان جیل گیا تو لگ سمجھ جائے گا، رانا ثنا اللہ
ویسے جیل جانے کا موسم گزر رہا ہے جولائی اگست میں بھیجنا چاہئے تھا، وزیر داخلہ کا صحافی کے سوال پرجواب
اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کے جیل جانے پر خطرناک ہونے کے سوال سے پر کہا ہے کہ یہ صرف کرنے کی باتیں ہیں جب جیل گیا لگ سمجھ جائے گی۔ویسے جیل جانے کا موسم گزر رہا ہے جولائی اگست میں بھیجنا چاہئے تھا۔
وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ وزیراعظم شہبازشریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پرعدالت میں موجود تھے جب صحافی نے ان سےیہ سوال کیا۔
Comments are closed.