الٹی گنتی شروع، اسلام آباد 27 کلومیٹر کی جیل، اب یہ ڈرون سے آنسو گیس ماریں گے، شیخ رشید
مصنوعی اقتدارکوبچانےکیلئےاپنی عوام پرڈرون سےآنسو گیس کے گولےماریں گے۔ دنیا باتیں کررہی ہے۔ امدادنہیں دے ری۔ بندگلی میں جاناہے یاالیکشن کراناہے۔ فیصلہ جلدہوجائےگا، شیخ رشید
اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے۔ فرانس سےبغل گیر ہونا اوراسرائیل میں وفدبھیجنا سوالیہ نشان ہے۔ اسلام آباد27کلومیٹر کی بڑی جیل بن گیاہے۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ 72 میں سے 22 وزراء بے محکمہ ہیں۔ اس پرہائیکورٹ میں رٹ دائرکردی ہے۔ غریب کوآٹا نہیں مل رہا یہ امریکہ کے 7 سٹار ہوٹلوں میں سیر سپاٹے کررہے ہیں۔
2کروڑ لوگ مزیدخط غربت کی لکیرسےنیچےجاچکےہیں۔پیٹرول پر2ارب روزانہ غریب کی جیب سےخزانےمیں جارہاہے۔ پہلےخزانے پرڈاکہ مارتےتھےاب غریب کی جیب پرڈاکہ ماررہے ہیںPDMکی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہےفرانس سےبغل گیر ہونااوراسرائیل میں وفدبھیجناسوالیہ نشان ہےاسلام آباد27کلومیٹر کی بڑی جیل بن گیاہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 22, 2022
شیخ رشید نے کہا کہ مصنوعی اقتدارکوبچانےکیلئےاپنی عوام پرڈرون سےآنسو گیس کے گولےماریں گے۔ دنیا باتیں کررہی ہے۔ امدادنہیں دے ری۔ بندگلی میں جاناہے یاالیکشن کراناہے۔ فیصلہ جلدہوجائےگا۔
شیخ رشید نے کہا کہ 2 کروڑ لوگ مزید خط غربت کی لکیر سے نیچے جاچکےہیں۔ پیٹرول پر2 ارب روزانہ غریب کی جیب سے خزانے میں جارہاہے۔ پہلےخزانے پرڈاکہ مارتےتھے اب غریب کی جیب پرڈاکہ ماررہے ہیں۔
Comments are closed.