عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری تھانہ مارگلہ میں 20 اگست کو درج مقدمے میں جاری کئے گئے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران کان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔

وارنٹ گرفتاری  تھانہ مارگلہ میں 20 اگست کو درج مقدمے میں جاری کیےگئے۔

تھانہ مارگلہ کے علاقہ مجسٹریٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ خاتون مجسٹریٹ زیباچودھری کو دھمکی دینے کے کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ مقدمے میں عمران خان کے خلاف دفعہ 504/506  اور  188/189 لگی ہوئی ہے۔ عمران خان کے خلاف تھانہ مارگلہ میں درج مقدمےکا نمبر 407 ہے۔ مقدمے میں دفعہ 506 دھمکی آمیز بیان دینے پر درج کی گئی

Comments are closed.