الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی،مسلم لیگ ن فارن فنڈنگ کیس اگلے ہفتے مقرر
چیف الیکشن کمشنر نے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی فارن فنڈنگ کیس مقرر کرنے کی ہدایت کر دی
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی فارن فنڈنگ سماعت کے مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کیس آئندہ ہفتے مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔
چیف الیکشن کمشنر نے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی فارن فنڈنگ کیس مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔
Comments are closed.