شہبازشریف کی محمد بن سلمان سے ملاقات،تعلقات پربات

اقتصادی شعبے میں تعاون مضبوط بنانے پر بھی تبادلہ خیال

ریاض : وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ جس میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور اقتصادی شعبے میں تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سعودی ولی عہد نے مرکزی دروازے پر وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف اور شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات شاہی دیوان میں ہوئی، ملاقات میں وزیر خزانہ وزیر دفاع وزیر مملکت خارجہ وزیر اطلاعات شریک ہوئے

Comments are closed.