وزیراعظم نے عمرہ ادا کرلیا،ملکی سلامتی وخوشحالی کےلئے دعا

شہبازشریف نے حجرہ اسود کو بوسہ دیا،اسحاق ڈاراورمریم اورنگزیب نے بھی وزیراعظم کے ہمراہ عمرہ ادا کیا

وزیراعظم شہبازشریف نےعمرہ ادا کرلیا۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈاراوروزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بھی وزیراعظم کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے حجرہ اسود کوبوسہ بھی دیا۔وزیراعظم نے ملکی سلامتی اورخوشحالی کے لیے دعا مانگی۔

Comments are closed.