کابینہ کی منظوری کے بعد شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل

شہباز گل کا نام اسلام آباد انتظامیہ کی سفارش پر ڈالا گیا ہے۔

اسلام آباد : وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد شہبازگل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔

شہباز گل کا نام اسلام آباد انتظامیہ کی سفارش پر ڈالا گیا ہے۔

Comments are closed.