ایشین انفراسٹرکچرانوسٹمنٹ بینک سے 500 ملین ڈالر وصول
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں یہ رقم جمع ہوچکی ہے:وزارت خزانہ کی تصدیق
اسلام آباد : پاکستان کو 500 ملین ڈالر موصول ہوگئے۔
وزارت خزانہ نے اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ یہ رقم ایشین انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک کی جانب سے موصول ہوئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں یہ رقم جمع ہوچکی۔
Comments are closed.