سپین نیشنل پولیس نے ملازمین کا استحصال کرنے کے جرم میں پاکستانی تاجر کو گرفتار کرلیا

نیشنل پولیس نے پلاٹجا دی آرو میں کاروائی کرتے ہوئے متعدد دوکانوں کے پاکستانی مالک کوگرفتار کرلیاہے۔ گرفتار پاکستانی پر مبینہ طور پر ملازمین کے استحصال کا الزام ہے۔ دوکانوں پر کام کرنے والے ورکر پاکستانی ہیں۔

چھاپے کے دوران غیر قانونی ورکرز اور لیبر قوانین کی خلاف ورزی بھی سامنے آئی۔ ورکرز سے ہفتے کے 8 دن چھٹی کے بنا کام لیاجارہاتھا۔ملازمین سوشل سیکیورٹی کے ساتھ رجسٹر بھی نہیں تھے۔

دوکان پر کام کرنے والا ایک ملازم دوکان کے پچھلے حصے میں رہائش پزیر تھا۔دوکان مالک کے خلاف لیبر قوانین اور امیگریشن قوانین کی خلاف کے تحت مقدمہ درج کر کے عدالت پیش کیاگیا۔

1 Comment
  1. magnificent post, very informative. I ponder why the other experts of this sector don’t realize this.
    You should proceed your writing. I am confident, you’ve
    a great readers’ base already!

Comments are closed.