سابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری سے مزید بحران پیدا ہوگا۔بحران روکنے کےلیے جون میں انتخابات کی تاریخ مقرر کریں۔جو بھی پارٹی الیکشن جیتےاس کو مینڈیٹ ملناچاہیے۔
اپنے ٹویٹر پیغام میں زلمے خلیل زاد نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی قیادت مل بیٹھ کر بحرانوں سے نکلنے کا پلان مرتب کرے۔
Comments are closed.