امریکی شہر نیش ول کے سکول میں فائرنگ،4 جاں بحق،متعدد زخمی

امریکی شہر نیش ول کے اسکول میں فائرنگ،4افراد جاں بحق،متعدد زخمی ہوگئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک ہو گیا۔

کانووینٹ سکول ایک نجی کرسچین سکول ہے۔جہاں طلبہ 11 سے 12 سال کے ہیں۔

Comments are closed.