بارسلونا سٹی کونسل انتخابات میں سیودادانوس نے پاکستانی نژاد مہر محمد ارسلان کو امیدواروں کی لسٹ میں شامل کرلیا

بارسلونا ہسپانیہ کی قومی جماعت سیودادانوس نے 28 مئی 2023 کے دن منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے اُمیدواروں کا اعلان کر دیا۔

 ان انتخابات میں پاکستانی نژاد مہر محمد ارسلان کو اُمیدوار نامزد کیا گیا ہی۔ تقریب کا انعقاد فرانسیا اسٹیشن کے تاریخی ہال میں کیا گیا۔

مہر محمد ارسلان بارسلونا سٹی کونسل کے مضبوط اُمیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں جس کے پیچھے پاکستانی نژاد ٹیم سیودادانوس کی شب و روز کی محنت ہے۔

Comments are closed.