بارسلونا میں مسافر کو بس ڈرائیور کو ہراساں کرنامہنگا پڑ گیا،خاتون ڈرائیور نے مسافر کو نیچے اتار دیا

بارسلونا میں مسافر کو بس ڈرائیور کو ہراساں کرنامہنگا پڑ گیا،خاتون ڈرائیور نے مسافر کو نیچے اتار دیا

بارسلونا سوشل نیٹ ورکس پر خاتون بس ڈرائیور کے اس اقدام کو سراہا جارہاہے جس میں خاتون ڈرائیور نے ہراساں کرنے پر ایک مسافر کو بس سے نیچے اتار دیا۔ مسافر جوکہ نشہ کی حالت میں تھا اس نے خاتون ڈرائیور کو جنس پرستانہ جملے کسے۔

خاتون ڈرائیور نے بس روک مسافر سے کہاکہ مجھے پولیس کو فون کرکے 20 منٹ ضائع کرنے کی ضرورت نہیں۔ ڈرایور نے کھینچ کر مسافر کو نیچے اتار دیا

Comments are closed.