وہ چاہتے ہیں کہ مجھے نکال دیں تو ملک کےلئے تیار ہوں، عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر وہ چاہتے ہیں کہ مجھے نکال دیں تو پاکستان کیلئے تیار ہوں۔

زمان پارک لاہور سے ویڈیو لنک سے خطاب میں عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی مذاکرات کرناچاہے کمیٹی سے کرسکتا ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ فوری الیکشن کے لیے2اسمبلیاں تحلیل کیں،آئین کےتحت 90روز میں انتخابات ہونے تھے۔

Comments are closed.