نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنکل ٹریننگ اور نیوٹیک کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہوگئے

اسلام آباد : نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر محمد عامر جان نے وفد کے ہمراہ دورہ کیا۔

نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنکل ٹریننگ اور نیوٹیک نے سکلز لیبر سے متعلق مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کیے۔

وفد نے وزیراعظم یوتھ اسکلز ڈیولیپمینٹ پروگرام کے زیراہتمام ہونے والے کورسسز کا بھی دورہ کیا اور طلبا سے بھی ملاقات کی۔ وفد نے نیوٹیک میں جاری تربیتی سہولیات کو بھی سراہا۔

Comments are closed.