پولیس نے منگل کے روز صوبہ کاتالونیا مخں اطالوی منشیات کی سمگلنگ میں ملوث گروہ کے خلاف چھاپہ مار کاروائی کا آغاز کیاہے، پولیس کو توقع ہے کہ 20 کے قریب افراد کی گرفتاری کا امکان ہے۔
کاتالونیا میں یہ کاروائی بارسلونا، اینویا، بادالونا اور تیراسا میں کی گئی۔ دوسری جانب اٹالین پولیس کی جانب سے اٹلی کے شہر میلانو میں کاروائی کی جارہی ہے۔
منشیات سمگلروں کے خلاف کاروائی بارسلونا پولیس، اٹالین پولیس اور یوروپول نے مشترکہ طورپر کی ہے۔
Comments are closed.