سپین کے شہر بارسلونا میں عالمی امن کانفرنس کے 15ویں ایڈیشن کا انعقاد 23 سے 25 نومبر تک ہوگا۔ 50 سے زائد کانفرنسز میں دنیا بھر سے 200 مقررین، شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ کنسرٹس اور مختلف نمائشوں کا انعقاد بھی ہو گا.
فیڈریکو مئیر زاراگوزا، مائیکل کولنز، اووائیڈ چامانی اس کانفرنس میں خصوصی شرکت کریں گے۔
Comments are closed.