سفیر پاکستان شجاعت علی راٹھور کے ساتھ ویلنسیا سے پاکستانی کمیونٹی کے مشتمل وفد کی ملاقات

سفیر پاکستان شجاعت علی راٹھور کے ساتھ سپین کے تیسرے بڑے شہر ویلنسیا سے پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ افراد پر مشتمل وفد نےملاقات کی۔ملاقات میں کمیونٹی کو درپیش مسائل اور کے حل کے لئے بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر ڈپٹی سفیر میڈیم شازیہ منیر،ہیڈ آف مشن عائزہ شجاعت بھی موجود تھیں۔سفیر پاکستان شجاعت علی راٹھور سے گزشتہ دنوں پاکستانیوں کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا ۔ سفیر پاکستان شجاعت علی راٹھور نے مسائل کے حل کے لئے یقین دہانی کروائی

کمیونٹی کے وفد میاں شاہد حمید آرائیں۔ مہر جمشید احمد۔ محمد اشفاق تارڑ۔ اور چوہدری ریاست علی دھوتھڑ شامل تھے

Comments are closed.