چینی افواج نے پاکستان کے قومی دن کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان کردیا۔ چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان ژانگ شیاؤ گانگ نے اس بات کا اعلان جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس میں کیا۔
چینی حکام نے بتایاکہ پاکستانی فوج کی دعوت پر چینی پیپلز لبریشن آرمی کی آنر گارڈ بریگیڈ ، پ مارچ کے وسط سے آخر تک پاکستان کا دورہ کرے گی۔ اس دوران چینی فوج کا دستہ پاکستان کے قومی دن کی پریڈ میں بھی شرکت کرے گا۔
Comments are closed.