:انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
شنہوا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں منگل کوصبح 3 بجکر 18 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی ۔
زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔
Comments are closed.