گجرات عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی پرانی سرجیکل وارڈ کی چھت اچانک گر جانے سے ایک مریض ہلاک متعدد زخمی،جبکہ کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔
مریضوں کو نئی تعمیر شدہ عمارت میں منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
امدادی کارروائیوں کے لیے سنئیر اور ینگ ڈاکٹرز کی بڑی تعداد موجود ہے۔
ہسپتال کی چھت گرنے سے مریض و لواحقین سمیت اہل علاقہ خوف و ہراس کا شکار ہیں۔
Comments are closed.