حکومت اوراپوزیشن کے درمیان مذاکرات کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپنی خدمات پیش کردیں۔
اسپیکر ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اپوزیشن مذاکرات کے لیے میرا آفس اور گھر ہر وقت حاضر ہے، حکومت اپوزیشن میں تلخیاں ختم کرنے کےلیے مذاکرات ضروری ہیں۔
سیاسی ایشوز سمیت کسی بھی معاملے پر مذاکرات میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں، کل ایوان میں ہونے والی بحث خوش آئند تھی۔
Comments are closed.