خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت ناکام ہو چکی ہے: عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں حکومت کی گرفت ختم ہوچکی ہے، اور عوام بے یار و مددگار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کرم میں ڈپٹی کمشنر پر حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت امن قائم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے غیر ضروری معاملات میں الجھی ہوئی ہے۔

انہوں نے الزام لگایا کہ علی امین گنڈاپور جیسے رہنماؤں نے کرم کا دورہ کرنے کی زحمت تک نہیں کی، جبکہ مریم نواز پنجاب میں رہتے ہوئے بھی پاراچنار کے عوام کی فکر کرتی ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ تحریک انصاف نے 12 سال تک خیبرپختونخوا

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں حکومت کی گرفت ختم ہوچکی ہے، اور عوام بے یار و مددگار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کرم میں ڈپٹی کمشنر پر حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت امن قائم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے غیر ضروری معاملات میں الجھی ہوئی ہے۔

انہوں نے الزام لگایا کہ علی امین گنڈاپور جیسے رہنماؤں نے کرم کا دورہ کرنے کی زحمت تک نہیں کی، جبکہ مریم نواز پنجاب میں رہتے ہوئے بھی پاراچنار کے عوام کی فکر کرتی ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ تحریک انصاف نے 12 سال تک خیبرپختونخوا میں حکومت کی، لیکن عوام کی حالت پہلے سے بھی بدتر ہوگئی ہے۔ آج بھی امن و امان، بے روزگاری اور دہشتگردی جیسے مسائل جوں کے توں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو صرف محرومی دی گئی ہے، اور انہیں اپنے مسائل کے حل کے لیے کسی بہتر قیادت کی ضرورت ہے۔

میں حکومت کی، لیکن عوام کی حالت پہلے سے بھی بدتر ہوگئی ہے۔ آج بھی امن و امان، بے روزگاری اور دہشتگردی جیسے مسائل جوں کے توں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو صرف محرومی دی گئی ہے، اور انہیں اپنے مسائل کے حل کے لیے کسی بہتر قیادت کی ضرورت ہے۔

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں حکومت کی گرفت ختم ہوچکی ہے، اور عوام بے یار و مددگار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کرم میں ڈپٹی کمشنر پر حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت امن قائم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے غیر ضروری معاملات میں الجھی ہوئی ہے۔

انہوں نے الزام لگایا کہ علی امین گنڈاپور جیسے رہنماؤں نے کرم کا دورہ کرنے کی زحمت تک نہیں کی، جبکہ مریم نواز پنجاب میں رہتے ہوئے بھی پاراچنار کے عوام کی فکر کرتی ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ تحریک انصاف نے 12 سال تک خیبرپختونخوا میں حکومت کی، لیکن عوام کی حالت پہلے سے بھی بدتر ہوگئی ہے۔ آج بھی امن و امان، بے روزگاری اور دہشتگردی جیسے مسائل جوں کے توں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو صرف محرومی دی گئی ہے، اور انہیں اپنے مسائل کے حل کے لیے کسی بہتر قیادت کی ضرورت ہے۔

Comments are closed.