Browsing Category

تازہ ترین

سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے سابق11اراکین کو نا اہل قرار دے دیا۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ اسمبلی کے 7 سابق اراکین بھی نا اہل قرار ، گوشوارے جمع کرانے تک یہ اراکین نااہل رہیں گے، گوشوارے جمع کرنے کی آخری تاریخ 30…
Read More...