ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا ، انگلیڈ، افغانستان اور آئرلینڈ کے میچز بارش کی نذر
پوائنٹس ٹیبل پر انگلینڈ تین میچز کھیلنے کے بعد دوسرے، آئرلینڈ تیسرے، آسٹریلیا چوتھے، سری لنکا پانچویں اور افغانستان چھٹے نمبر پر موجود ہے۔
میلبرن : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ اے کے آج کھیلے جانے والے دونوں میچز بارش کی نذر ہو گئے ہیں۔
میلبرن میں افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔مسلسل بارش کی وجہ سے افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا۔دونوں ٹیمیں کو ایک ایک پوائنٹ حاصل کر پائیں۔اس کے بعد روائتی حریفوں آسٹریلیا اور انگلینڈ مابین شیڈول دوسرا میچ بھی بارش میں بہہ گیا۔
The highly-anticipated contest between Australia and England has been abandoned due to rain 🌧#T20WorldCup | #AUSvENG | 📝: https://t.co/2Gp7yag0Y7 pic.twitter.com/aInb6SH6hp
— ICC (@ICC) October 28, 2022
گروپ اے کے پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ تین پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے، اس کا رن ریٹ 4.45 ہے۔ نیوزی لینڈ نے دو میچز کھیلے ہیں جن میں سے ایک جیتا جبکہ ایک بارش کی نذر ہو گیا۔
Here's how the #T20WorldCup Group 1 standings look after a full day that was rained off in Melbourne 🌧
Who do you think are now the favourites for the top 2 spots? 👀
Check out 👉 https://t.co/phnXR5PYyu pic.twitter.com/wH4Ss3lRFM
— ICC (@ICC) October 28, 2022
پوائنٹس ٹیبل پر انگلینڈ تین میچز کھیلنے کے بعد دوسرے، آئرلینڈ تیسرے، آسٹریلیا چوتھے، سری لنکا پانچویں اور افغانستان چھٹے نمبر پر موجود ہے۔
Comments are closed.