گزشتہ چند برسوں کے دوران متعدد کمپنیوں نے اپنے نئے اسمارٹ فونز کے ساتھ ایئرفون یا ہیڈفون ڈونگل دینے بند کردیئے تھے، مگر اب ڈبے میں فون چارجر کو نکالنے پر بھی فیصلہ کرلیا ہے۔کچھ دن پہلے ایسی خبر سامنے آئی تھی کہ ایپل کی جانب سے آئی فون 12 میں مفت چارجر نہ دینے پر غور شروع کردیا ہے اور وہ صارفین کو الگ سے خریدنا پڑے گا۔
کورین سائٹ ای ٹی نیوز کے مطابق فون کے ڈبے سے چارجر کو نکالنے سے کمپنی کو 5 جی ٹیکنالوجی کے بڑھتے اخراجات میں کچھ کمی لانے میں مدد مل سکے گی۔کمپنیوں کے خیال میں لوگوں کے پاس پہلے ہی گھروں میں متعدد فعال چارجرز موجود ہوتے ہیں خصوصاً یو ایس بی سی اور لائٹننگ کیبلز بہت زیادہ عام ہیں۔
فون کے ڈبوں سے چارجرز کو نکالنے سے سام سنگ اور ایپل کو کتی بچت ہوگی، یہ تو واضح نہیں مگر فون کے ڈبے ضرور چھوٹے ہوجائیں گے۔
کمپنیوں کے اپنے چارجر کافی مہنگے ہوتے ہیں اور صارفین اس کے نتیجے میں اکثر کم قیمت متبادل کو ترجیح دیتے ہیں۔مگر ان کا معیار ناقص ہونے سے فون کی چارجنگ متاثر ہوتی ہے جبکہ فون کو نقصان پہنچنے کا خدشہ بھی ہوتا ہے۔
Like!! I blog quite often and I genuinely thank you for your information. The article has truly peaked my interest.
Thank you ever so for you article post.
A big thank you for your article.
I am regular visitor, how are you everybody? This article posted at this web site is in fact pleasant.
Your site is very helpful. Many thanks for sharing!
isotretinoin buy
buy finpecia
tadalafil 20 mg