نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ مرکزی کابینہ کے اجلاس میں ’طلاق ثلاثہ‘ کو ’’قابل سزا جرم‘‘ قرار دینے سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دے دی گئی ہے۔
اس بل کو پارلیمنٹ کے گزشتہ اجلاس میں بھارتی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں لوک سبھا نے منظور کر لیا تھا۔ مگر، ایوانِ بالا راجیہ سبھا میں یہ معلق ہو گیا تھا۔ اس سے قبل سپریم کورٹ نے اس معاملے پر طویل سماعت کے بعد ’طلاق ثلاثہ‘ کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔
مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے ایک نیوز کانفرنس میں اس کا اعلان کیا اور اصل اپوزیشن جماعت کانگریس پر الزام لگایا کہ اس نے اسے منظور کرانے میں تعاون نہیں دیا۔ انھوں نے کانگریس پر اس معاملے میں سیاست کرنے کا بھی الزام عاید کیا۔
انھوں نے بتایا کہ اس قانون کے تین پہلو ہیں۔ پہلا یہ کہ اگر متاثرہ خاتون یا اس کے خونی رشتے دار شکایت درج کرائیں جبھی ’طلاق ثلاثہ‘ جرم مانی جائے گی۔ دوسرا یہ کہ اگر میاں بیوی کسی معاہدے پر پہنچ جائیں تو کیس ختم ہو جائے گا۔ لیکن، اس کے لیے ضروری ہوگا کہ متاثرہ خاتون خود مجسٹریٹ کے پاس جائے اور تیسرا یہ کہ مجسٹریٹ جائز بنیادوں پر ملزم کو ضمانت دے سکتا ہے لیکن عورت کا موقف سننے کے بعد۔
روی شنکر پرساد نے بتایا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش سمیت 22 اسلامی ملکوں میں ’طلاق ثلاثہ‘ کو قانون کے دائرے میں لایا گیا ہے۔ لیکن، بھارت جیسے سیکولر ملک میں یہ اب بھی باقی ہے۔ اور، اس سے خواتین متاثر ہیں۔
انھوں نے کہا کہ پورے ملک میں ’طلاق ثلاثہ‘ کے واقعات ہو رہے ہیں اور یہ مسلم خواتین کے حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اس بارے میں انھوں نے اعداد و شمار بھی پیش کیے۔
عدالتوں میں مسلم خواتین کے حقوق کی لڑائی لڑنے والے کارکنوں نے کابینہ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔ لیکن، بعض حلقوں سے اس کی مخالفت کی جا رہی ہے۔
مسلک اہلحدیث اور اہل تشیع کے یہاں، بیک وقت تین طلاقوں کو ایک ہی مانا جاتا ہے۔ لیکن، حنفی مسلک میں تین طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں۔ ’مسلم پرسنل لا بورڈ‘ نے عدالت میں بیک وقت تین طلاقوں کو غلط بتایا۔ لیکن، اسے ختم کرنے سے انکار کر دیا۔ البتہ، اس نے کہا کہ اس بارے میں مسلمانوں میں بیداری لائی جائے گی اور جو شخص بیک وقت تین طلاقیں دے گا اس کا سماجی بائیکاٹ کیا جائے گا۔
بی جے پی مخالف جماعتوں اور بالخصوص مسلم جماعتوں کا الزام ہے کہ حکومت اس معاملے سے سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے۔ جبکہ حکومت کا مؤقف ہے کہ وہ مسلم خواتین کے انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے تین طلاق کو جرم قرار دے رہی ہے۔
short term loans
instant loans
order viagra online
I’m the co-founder of JustCBD label (justcbdstore.com) and I’m presently seeking to grow my wholesale side of business. I really hope that anybody at targetdomain is able to provide some guidance . I thought that the very best way to do this would be to reach out to vape shops and cbd stores. I was hoping if anyone could recommend a reliable web site where I can purchase Vape Shop B2B Marketing List I am already considering creativebeartech.com, theeliquidboutique.co.uk and wowitloveithaveit.com. On the fence which one would be the most suitable option and would appreciate any assistance on this. Or would it be simpler for me to scrape my own leads? Ideas?
payday loans
loans for bad credit
Everyone loves it whenever people come together and share opinions. Great blog, stick with it!
cialis buy online
cialis 10mg
cialis 5 mg
generic cialis at walmart
real money casino online
online casino real money
casino games online
online casino games real money
Brand viagra professional
Viagra or cialis
an essay about business thesis business ethics essay