عالمی خبریں

حقیقت یہ ہے کہ پاک بھارت جنگ میں 8 طیارے گرائے گئے:امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کے دوران گرائے گئے طیاروں کی تعداد کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقت میں 8 طیارے گرائے گئے تھے۔ میامی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے میڈیا پر جھوٹی خبریں دینے کا الزام بھی عائد کیا۔ ٹرمپ کا میڈیا پر تنقید کے ساتھ نیا دعویٰ میامی میں خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ "میں نے سنا…
Read More...