یونان کشتی حادثہ: ریسکیو آپریشن ختم کر دیا گیا، لاپتا ہونے والے افراد مردہ قرار
یونان کے کوسٹ گارڈز نے تارکینِ وطن کی تلاش کے لیے سمندر میں کیا جانے والا ریسکیو آپریشن ختم کر دیا ہے اور کہا ہے کہ لاپتا افراد کو اب مردہ تصور کیا جائے۔
یونان کے قریب 13 اور 14 دسمبر کی درمیانی شب کشتی الٹنے کے واقعے میں ہلاک و لاپتا ہونے والے بیشتر تارکینِ وطن کا تعلق پاکستان سے ہے۔
یونان میں پاکستان کے سفارت خانے نے تصدیق کی کہ ریسکیو آپریشن…
Read More...