امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضہ کرنے کے بیان پر حماس کا شدید ردعمل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضہ کرنے کے بیان نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم
حماس کو شدید غصے میں مبتلا کر دیا ہے۔ حماس کے عہدیدار سمیع ابو زہری نے ٹرمپ کے اس بیان کو "مضحکہ خیز" اور "غیر معقول" قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے خیالات خطے میں مزید کشیدگی اور آگ بھڑکانے کا باعث بن سکتے ہیں۔
حماس کے ترجمان نے ایک بیان میں ٹرمپ کے اس منصوبے کی شدید…
Read More...