امریکہ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان
امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے واضح کیا ہے کہ واشنگٹن کی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی کوئی منصوبہ بندی نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ فعال اور مستحکم حکومت کے بغیر یہ سمجھنا مشکل ہے کہ تسلیم کرنے کا مطلب کیا ہوگا۔
یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب غزہ میں جاری تنازع اور مغربی کنارے میں کشیدگی پر عالمی سطح پر فریقین پر دباؤ بڑھ رہا ہے کہ…
Read More...