غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں قومی فٹبالر سمیت مزید 150 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے رکنے کا نام نہیں لے رہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 150 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں فلسطین کی قومی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان سلیمان العبید بھی شامل ہیں۔ قطری میڈیا کے مطابق سلیمان العبید اس وقت شہید ہوئے جب وہ کھانے کے حصول کی امید میں اسرائیلی فائرنگ کی زد میں آ گئے۔
امداد کے منتظر 90 افراد بھی نشانہ بنے…
Read More...