عالمی خبریں

“ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا، امریکا اور اسرائیل کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے”:سید علی خامنہ ای

تہران – ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنے کے مطالبے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی صورت جھکنے والا نہیں۔ انہوں نے واضح پیغام دیا کہ اگر امریکا یا اسرائیل نے مزید جارحیت کی تو اسے "سنگین اور ناقابلِ تلافی نتائج" کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سرکاری ٹی وی پر…
Read More...