عالمی خبریں

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 37 شہید، درجنوں زخمی

شہری دفاع کے مطابق جنوبی غزہ کے شمال مغربی رفح میں الشاکوش اور الطینہ علاقوں میں امدادی مراکز کے قریب، اور خان یونس کے جنوب میں فلاڈلفیا راہ داری کے نزدیک اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے 12 افراد جاں بحق ہوئے۔ شمالی غزہ میں ہلاکتیں اور درجنوں زخمی شمالی غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد جاں بحق اور 181…
Read More...