جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، ایک شخص ہلاک
بیروت (العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں) — جنوبی لبنان کے ضلع صیدا میں اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک کار کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق ہو گیا۔
لبنان کی نیشنل نیوز ایجنسی کے مطابق، "اسرائیلی ڈرون نے رومین وادی دیر الزہرانی روڈ پر ایک کار پر حملہ کیا" جس میں کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور موقع پر موجود ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
لبنانی وزارت…
Read More...