عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو سخت وارننگ: ’’فی الحال خامنہ ای محفوظ، لیکن صبر ختم ہو رہا ہے‘‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ فی الحال ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل نہیں کرے گا، لیکن اگر ایران نے اسرائیل پر مزید حملے کیے تو سخت ترین ردعمل دیا جائے گا۔ ٹرمپ نے واضح کیا کہ اب ایران کے پاس "غیر مشروط ہتھیار ڈالنے" کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم…
Read More...