عالمی خبریں

غزہ جنگ میں طاقت سے سب کچھ حاصل ہو چکا، اب امن کو جیتنا ہے:صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ طاقت کے زور پر غزہ جنگ کے اہداف حاصل کرلئے،اب امن وخوشحالی کو آگے بڑھانا ہے، حماس، اسرائیل امن معاہدے سے مشرقِ وسطیٰ میں ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہو چکا ہے تل ابیب میں اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کو لگتا تھا کہ غزہ میں امن کی کوششیں وقت کا ضیاع ہیں، مگر آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ…
Read More...