عالمی خبریں

لندن میں فلسطین ایکشن گروپ پر حکومتی پابندی کے خلاف احتجاج، 466 افراد گرفتار

برطانوی پولیس نے فلسطین ایکشن گروپ پر حکومتی پابندی کے خلاف منعقدہ احتجاج میں شریک 466 مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ مظاہرہ مرکزی لندن کے پارلیمنٹ اسکوائر میں ہوا، جہاں منتظمین کے مطابق تقریباً ایک ہزار افراد شریک ہوئے، جبکہ پولیس نے شرکاء کی تعداد 500 سے چھ سو بتائی۔ سکیورٹی انتظامات اور پولیس کی تیاری میٹرو پولیٹن پولیس کے مطابق احتجاج سے قبل دیگر…
Read More...