ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی پرفیومز کلیکشن “Victory 45-47” متعارف کرا دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ذاتی برانڈنگ کے تحت نئی پرفیومز کلیکشن "Victory 45-47" کے نام سے متعارف کرا دی ہے۔ اس کا اعلان انہوں نے اتوار کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ٹروتھ سوشل" پر ایک جذباتی پوسٹ کے ذریعے کیا۔
یہ نئی عطر کی کلیکشن ٹرمپ کی ان مصنوعات میں سے ایک ہے جو وہ اپنی ممکنہ صدارتی انتخابی مہم 2024 کے لیے فنڈنگ کے طور پر استعمال کر رہے…
Read More...