ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات چین کی قومی سلامتی اور ترقی کے لیے ناگزیر ہیں: شی جن پھنگ
چین کے صدر شی جن پھنگ نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ قریبی تعلقات کو فروغ دینے اور مشترکہ مستقبل کی حامل برادری کے قیام پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور سفارتی تعاون کی نئی راہیں کھولنے کے لیے پرعزم ہے۔
یہ بات انہوں نے منگل سے بدھ تک بیجنگ میں منعقدہ ہمسایہ ممالک سے متعلق امور پر ایک مرکزی…
Read More...