عالمی خبریں

ایران کے پاس صرف دو راستے بچے ہیں، ایک “انتہائی برا”:ٹرمپ کا انتباہ

واشنگٹن — ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری معاہدے سے متعلق تیسرے متوقع دور سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تہران کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے پاس صرف دو راستے ہیں، جن میں سے ایک "انتہائی برا" ثابت ہو سکتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے یہ بیان ناروے کے وزیر اعظم یوناس گار اسٹور سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک…
Read More...