عالمی خبریں

امریکا کے دباؤ کے باوجود روس اور چین کی ایران کے ایٹمی پروگرام کی حمایت

ایران کے جوہری پروگرام پر امریکا کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے بعد روس اور چین نے تہران کی کھل کر حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات صرف "باہمی احترام" کی بنیاد پر بحال کیے جا سکتے ہیں۔ جمعہ کے روز سینئر چینی اور روسی سفارت کاروں نے بیجنگ میں ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات کے بعد جاری ایک مشترکہ بیان میں واضح کیا کہ ایران کا جوہری پروگرام…
Read More...