اردن میں الاخوان المسلمین کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا، تمام سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد
اردن کی حکومت نے بدھ کے روز تحلیل شدہ تنظیم "الاخوان المسلمین" کو ملک میں غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ اس بات کا اعلان اردنی وزیر داخلہ مازن الفرایہ نے ایک اہم پریس بریفنگ میں کیا، جس میں انہوں نے تنظیم پر پابندی کے فیصلے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ الاخوان المسلمین کی تمام سرگرمیاں، خواہ وہ کسی بھی شکل میں ہوں، غیر قانونی تصور کی جائیں گی۔
وزیر داخلہ…
Read More...