عالمی خبریں

ٹرمپ سے ملاقات کے باوجود ان سے متعلق اپنے مؤقف پر قائم ہوں: ظہران ممدانی

نیویارک سٹی کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں وہ جو کچھ پہلے کہہ چکے ہیں، اب بھی اسی مؤقف پر قائم ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ آیا وہ اب بھی ٹرمپ کو ’’فاشسٹ‘‘، ’’جمہوریت کا دشمن‘‘ اور دیگر سخت القابات سمجھتے ہیں، تو انہوں نے واضح طور پر کہا کہ وہ اپنے تمام گزشتہ بیانات پر قائم ہیں۔ صدر ٹرمپ…
Read More...